What is Python Introduction Urdu / Hindi پائتھان کیا ہے؟

What is Python?

پائتھان کیا ہے؟

Who is this course for?

یہ کورس کس کے لیے ہے؟

What you will learn in this course?

آپ اس کورس میں کیا سیکھیں گے؟

Why this course is different from other courses?

یہ کورس دوسرے کورسز سے مختلف کیوں ہے؟

 

 

 

 

 

 

پائتھان ایک انٹرپریٹڈ، آبجیکٹ اوریئنٹڈ ، ہائی لیول پروگرامننگ لینگویج ہے۔

پائتھان کو نیچے دئے گئے کاموں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

موبائل ایپللیکیشنس ، ڈیسک ٹاپ ایپللیکیشنس، ویب ایپللیکیشنس، مشین لرننگ، آرٹیفیشل انٹیلیجنس، آٹومیشن اسکرپٹس، سافٹ ویئر ٹیسٹنگ، ہیکنگ، میتھمیٹکس اور نیٹ ورکس۔

پائتھان کیوں سیکھنی چاہئے؟

پائتھان کی گروتھہ کافی جگہوں پے ہو رہی ہے، مثال کے طور پہ پائتھان ڈیٹا اینالائسس میں استعمال ہو رہی ہے،پائتھان مشین لرننگ میں استعمال ہو رہی ہے، پائتھان ڈیپ لرننگ میں استعمال ہورہی ہے، آرٹیفیشل انٹیلیجنس بھی اسی میں سیکھ سکتے ہیں، ڈیسک ٹاپ اور ویب ڈویلپمینٹ یہ سب کام آپ پائتھان سے کر سکتے ہیں۔

بڑی بڑی کمپنیز جیسے کہ یوٹیوب، انسٹاگرام، گوگل، پنٹریسٹ، قورا  یہ سبھی کمپنیز پائتھان استعمال کرتی ہیں۔

اب ہم بات کرتے ہیں کہ آپ اس کورس میں کیا کیا سیکھیں گے؟ اور یہ کورس کس کے لیے ہے؟

اگر آپ نے آج سے پہلے کبھی کوڈنگ نہیں کی تو کوئی بات نہیں،اگر آپ اس کورس کو شروع سے لیکر آخر تک فالو کروگے تو آپ ایک اچھے پائتھان ڈویلپر کہلائوگے، اور آپ اپنے رزیوم میں فخر سے لکھہ سکتے ہیں کہ آپ کو پائتھان اچھی طرح آتی ہے۔

اب ہم بات کرتے ہیں کہ یہ کورس دوسرے کورسز سے مختلف کیوں ہے؟

اس کورس کو ہم نے چیپٹر وائز تقسیم کیا ہے، ہم اسٹارٹ کرینگے چیپٹر 0 سے۔

  1. Chapter 0 – Command line and development environment setup.
  2. Chapter 1 – Python basics, operators, calculations
  3. Chapter 2 – All about strings
  4. Chapter 3 – All about conditions and loops
  5. Chapter 4 – All about functions
  6. Chapter 5 – List
  7. Chapter 6 – Tuples
  8. Chapter 7 – Dictionaries and data modeling
  9. Chapter 8 – Sets
  10. Chapter 9 – List comprehension
  11. Chapter 10 – Dictionary comprehension and sets comprehension
  12. Chapter 11 – Advance Flexible Functions
  13. Chapter 12 – Lambda Expressions
  14. Chapter 13 – Advance Built-in Functions
  15. Chapter 14 – Decorators
  16. Chapter 15 – Generators
  17. Chapter 16 – OOP Basics
  18. Chapter 17 – OOP Advance
  19. Chapter 18 – Working with Files
  20. Chapter 19 – Working with CSV Files
  21. Chapter 20 – Python Modules
  22. Chapter 21 – First Project (Application)
  23. Chapter 22 – Second Project (Application)
  24. Chapter 23 – GUI Programming with Tkinter Part 1
  25. Chapter 24 – GUI Programming with Tkinter Part 2
  26. Chapter 25 – Third Project (GUI Application)
  27. Chapter 26 – Fourth Project (GUI Application)
  28. Chapter 27 – Web Scrapping
  29. Chapter 28 – Fifth Project (GUI Application)
  30. Chapter 29 – Database in Python
  31. Chapter 30 – Sixth Project (GUI Application)
  32. Chapter 31 – Seventh Project (GUI Application)
  33. Chapter 32 – Working with PDF Files
  34. Chapter 33 – Regular Expression Part 1
  35. Chapter 34 – Regular Expression Part 2
  36. Chapter 35 – Cryptography
  37. Chapter 36 – One more GUI Application
  38. Chapter 37 – What’s next, discussion

کافی پروگرامر اسکپ کرتے ہیں پائتھان کے یونیک فیچرس کوجو کہ اس لینگویج کو دوسری لینگویجز سے یونیک بناتی ہے، وہ ہم اسکپ نہیں کرینگے، چیپٹر نمبر 9 سے لیکر15 تک ، آپ دس لائن کا کوڈ ایک لائن میں لکھ پائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *