Roman Numbers Class 3
Unit – 1
Numbers
1.1 ROMAN NUMBERS
Read and write Roman numbers up to 20 We have learned numbers up to 1000 which are Hindi Arabic numbers. Roman numbers were used in ancient Rome. These are still in use in different ways.
اس بلاگ پوسٹ میں ہم 20 تک رومن اعداد کو پڑھیں گے اور لکھیں گے۔
Read Roman numbers from 1 to 20.
پچھلی کلاسز میں ہم 1000 تک عربی ہندی اعداد سیکھ چکے ہیں۔ رومن اعداد کا استعمال قدیم زمانہ روم میں کیا جاتا تھا اور ان کا استعمال مختلف طریقوں سے اب بھی کیا جاتا ہے۔
رومن اعداد کو گھڑی کے ڈائل پر شہر کے بڑے گھنٹہ گھروں پر دیکھا جا سکتا ہے۔ کبھی کبھار ان کا استعمال کتابوں اور امتحانی پرچوں میں بھی کیا جاتا ہے۔
نیچے ہم آپ کو بتارہے ہیں کہ 1 سے 20 تک رومن اعداد کا انحصار مندرجہ ذیل علامات پر ہوتا ہے۔
اب ہم نیچے 1 سے لیکر 20 تک رومن اعداد اور عربی اعداد کی ایک لسٹ دے رہے ہیں، آپ اسکو اچھے طریقے سے پڑھ لیں۔
There is no Roman number to represent zero.
ایسا کوئی رومن عدد نہیں ہے جو 0 کو ظاہر کرسکے۔
Rules for writing Roman Numbers
You can see that while we are writing 4 in Roman, we do not use IIII to represent 4.
رومن اعداد لکھنے کے اصول
نہیں لکھتے۔ IIII آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جب ہم 4 رومن اعداد میں لکھتے ہیں تو ایسے
Rule 1. The numerals I and X can be repeated upto three
times only.
صرف تین دفعہ دہرائے جا سکتے ہیں۔ X اور I اصول نمبر: 1 رومن اعداد
For Example:
3 = III , 20 = XX
Rule 2. Writing a smaller numeral to the left of a Roman
Numeral will make the number less than that much
of its actual numerical value.
اصول نمبر 2: کسی رومن عدد کے بائیں طرف چھوٹا رومن عدد لکھنے سے اصل رومن عدد کی قیمت اتنی ہی کم ہوجاتی ہے۔
For Example:
4 = IV , 9 = IX
Rule 3. Writing a smaller numeral to the right of a Roman
numeral will make the number that much greater.
اصول نمبر: 3 کسی رومن عدد کی دائیں طرف چھوٹا رومن عدد لکھنے سے اصل رومن عدد کی قیمت اتنی ہی بڑھ جاتی ہے۔
For Example:
6 = VI , 7 = VII , 8 = VIII , 15 = XV
اب آپ نیچے دی گئی تصویر میں جو سرگرمی بتائی گئی ہے اسکو مکمل کرنے کی کوشش کریں اور اس کے نیچے دی گئی کوئیز کو حل کرنے کی کوشش کریں اس سے آپ رومن اعداد اچھے طریقے سے سمجھ جائیں گے۔
Very nice article.