Even and Odd Numbers Class 3

Unit 1

NUMBERS

1.2 EVEN AND ODD NUMBERS
Identify even and odd numbers up to 99 within a given sequence.

مشق 2۔1 جفت اور طاق اعداد

دی گئی ترتیب میں99 تک جفت اور طاق اعداد کی شناخت

 

EVEN NUMBERS

The numbers which are exactly divisible by 2 are even numbers.

Even numbers can produce pairs of objects with a remainder zero.

 

جفت اعداد۔

وہ اعداد جو 2 سے مکمل تقسیم ہوسکتے ہیں ان کو جفت اعداد کہتے ہیں۔

جفت اعداد کو اشیاء کے جوڑوں کی مدد سے بنایا جاسکتاہے اگر ان کا باقی صفر ہو تو۔

ODD NUMBERS

The numbers which are not exactly divisible by 2 are odd numbers.

Odd numbers can not produce pairs of objects with zero remainder.

طاق اعداد۔

وہ اعداد جو 2 سے مکمل تقسیم نہیں ہوسکتے ان کو طاق اعداد کہتے ہیں۔

طاق اعداد کو اشیاء کے جوڑوں کی مدد سے نہیں بنایا جاسکتاہے۔

 

Even Odd Numbers

جفت اعداد شروع ہوتے ہیں 0،2،4،6،8،10،12،14

جفت اعداد میں اکائی کے مقام پر 0,2,4,6 اور 8 ہوتے ہیں۔

طاق اعداد شروع ہوتے ہیں 1،3،5،7،9،11،13،15

طاق اعداد میں اکائی کے مقام پر 1،3،5،7اور 9 ہوتے ہیں۔

Even Odd Numbers Rules

Write even or odd numbers within a given sequence

Look at the following chart:

دی گئی ترتیب میں سے جفت یا طاق اعداد لکھنا۔

ذیل میں دیے گئے جدول کو غور سے دیکھیں۔

Even Odd Numbers Chart

اوپر دی گئی تصویر میں لال رنگ کے اعدادطاق اعداد ہیں اور سبز رنگ کےاعداد جفت اعداد ہیں۔

Remember that

Even number + 1 = Odd number
Odd number + 1 = Even number

Even + Even = Even
Odd + Odd = Even
Even + Odd = Odd

یاد رکھیں کہ

جفت عدد + 1 طاق عدد بنتا ہے۔

طاق عدد + 1 جفت عدد بنتا ہے۔

جفت عدد + جفت عدد ہمیشہ جفت عدد بنتا ہے۔

طاق عدد + طاق عدد ہمیشہ جفت عدد بنتا ہے۔

جفت عدد + طاق عدد ہمیشہ طاق عدد بنتا ہے۔

3
Created on

Even Odd Quiz

اس کوئز میں ہم جفت اور طاق اعداد کے بارے میں سوال کریں گے۔

1 / 3

0 is Even Number?

2 / 3

987 is an Even Number?

3 / 3

What is the number 9 Even or Odd?

Your score is

The average score is 100%

0%

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !! If you want any content to be copied, then contact Admin