What is Toast in Android Development

What is Toast in Android Development  اینڈرائیڈ ڈویلپمینٹ میں ٹوسٹ کیا ہے

ٹوسٹ اور کچھ نہیں صرف ایک پیغام ہے جو آپ کی ایپلیکیشن کی اسکریں پر ظاہر ہوتاہے۔  یہ تھوڑے وقت کے لیے ظاہر ہوتا ہے اور پھر غائب ہوجاتاہے۔

 ہم ٹوسٹ کو کیوں استعمال کرتے ہیں؟

کسی کام کے مطعلق یوزر کو کسی کام کے بارے میں رد عمل یا رائے بتانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

یہ ٹوسٹ ہماری ایکٹوٹی یا فریگمینٹ جہاں یہ ظاہر ہوتا ہے اسکو بلاک نہیں کرتامطلب اسکے عمل میں کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کرتا۔

یہ ڈائلاگ کی طرح نہیں ہے بلکہ صرف آپکی ایکٹوٹی کے اوپر ظاہر ہوتاہے اور جلد ہی تھوڑی دیر کے بعد غائب ہوجاتاہے۔

تو چلیں اب ہم اپنی ٹوسٹ ایپلیکیشن کو بنانا شروع کرتے ہیں۔

۔سب سے پہلے آپ نیا پروجیکٹ بنائیں اور اسکو کوڈ ویو میں کہولیں اور اپنے لے آؤٹ کو کنسٹرینٹ لے آؤٹ کو لینیئر لے آؤٹ میں تبدیل کریں  اور اوریئنٹیشن کو ورٹیکل کردیں جیساکہ نیچے دی گئی تصویر میں دکھایا گیا ہے۔

constraint to linear layout

اب آپ اپنے لے آؤٹ پر تین بٹن رکھیں اور تینوں بٹنس کو شفٹ کی کے ساتھ سلیکٹ کریں اور انکے لے آؤٹ کی وڈتھ پراپرٹی ، ہائیٹ پراپرٹی، مارجن لیفٹ پراپٹی، مارجن رائٹ پراپرٹی، مارجن ٹاپ پراپرٹی، ٹیکسٹ سائز پراپرٹی نیچے بتائی گئی سیٹنگ کی طرح سیٹ کریں۔

پراپرٹی ونڈو جس کو اینڈرائیڈ کی زبان میں ایٹریبیوٹ ونڈو کہتے ہیں آپ کو اپنے لے آؤٹ کے دائیں طرف مل جائیگا جیسا کہ نیچے دی گئی تصویر میں دکھایا گیا ہے۔

Attribute window

layout_width = match_parent

layout_height = 100dp

layout_marginLeft = 30dp

layout_marginRight = 30dp

layout_marginTop = 30dp

textSize = 18sp

اب آپ تینوں بٹنس کی ٹیکسٹ پراپرٹی میں جاکر انکے نام نیجے دئے گئے ناموں سے تبدیل کریں، اور اپنے بٹنس کے ناموں کو کیپیٹل  سے سمال لیٹرس میں تبدیل کردیں، اور اب لینیئر لے آؤٹ پے کلک کریں اور اسکی گریوٹی پراپرٹی میں جاکراسکی سینٹر پراپرٹی کو ٹرو کردیں تو آپ کے بٹنس لے آؤٹ کے سینٹر میں آجائیں گے، جیسے نیچے دی گئی تصویر میں دکھایا گیا ہے۔

First button text = By Default

Second button text = Simple Gravity Toast

Third button text = Nested Gravity Toast

Change all buttons textAllCapes = false

select linear layout and change the gravity property as gravity center = true

 

buttons text property

 

اب آپ تینوں بٹنس کی آئی ڈی نیچے دی گئی ہدایات کے مطابق سیٹ کرلیں، اس آئی ڈی کی مدد سے ہم اپنے بٹنس کو جاوا فائل میں پروگرامنگ دینگے۔یہ آئی ڈی ہر بٹن یا کسی اور ٹول کی آئڈینٹیفکیشن یعنی پہچان  ہوتی ہے، جیسے شناختی کارڈ ہماری پہچان ہوتی ہے۔

button 1 id = byDefault

button 2 id = simpleToast

button 3 id = nestedToast

 

اب ہم آپکو نیچے کوڈ ونڈو کی پوری سیٹنگ ڈزائننگ کی کوڈنگ فراہم کر رہے ہیں، آپ اسکے مطابق اپنے لے آؤٹ کو سیٹ کرلیں یا اپنے ایکس ایم ایل فائل میں کاپی پیسٹ کرکے بلکل اسی طرح سے بنالیں جیسا ہم نے بنایا ہے۔

 

<?xml version="1.0" encoding="utf-8"?> 
<androidx.appcompat.widget.LinearLayoutCompat 
xmlns:android="http://schemas.android.com/apk/res/android" 
xmlns:app="http://schemas.android.com/apk/res-auto" 
xmlns:tools="http://schemas.android.com/tools" 

android:layout_width="match_parent" 
android:layout_height="match_parent" 
android:gravity="center" 
android:orientation="vertical" 
tools:context=".MainActivity"> 

<Button android:id="@+id/byDefault" 
android:layout_width="match_parent" 
android:layout_height="100dp" 
android:layout_marginStart="30dp" 
android:layout_marginLeft="30dp" 
android:layout_marginTop="30dp" 
android:layout_marginEnd="30dp" 
android:layout_marginRight="30dp" 
android:text="By Default" 
android:textAllCaps="false" 
android:textSize="18sp" /> 

<Button android:id="@+id/simpleGravityToast" 
android:layout_width="match_parent" 
android:layout_height="100dp" 
android:layout_marginStart="30dp" 
android:layout_marginLeft="30dp" 
android:layout_marginTop="30dp" 
android:layout_marginEnd="30dp" 
android:layout_marginRight="30dp" 
android:text="Simple Gravity Toast" 
android:textAllCaps="false" 
android:textSize="18sp" /> 

<Button android:id="@+id/nestedGravityToast" 
android:layout_width="match_parent" 
android:layout_height="100dp" 
android:layout_marginStart="30dp" 
android:layout_marginLeft="30dp" 
android:layout_marginTop="30dp" 
android:layout_marginEnd="30dp" 
android:layout_marginRight="30dp" 
android:text="Nested Gravity Toast" 
android:textAllCaps="false" 
android:textSize="18sp" /> 

</androidx.appcompat.widget.LinearLayoutCompat>

 

 فائل کھولیں جو نیچے دی گئی تصویر کی طرح ہوگا۔ MainActivity.java اب آپ اپنا 

MainActivityJavaFile

 

اب ہم آپ کو نیچے اپنے جاوا فائل کی پوری پروگرامننگ فراہم کر رہے ہیں، آپ اسکو اپنے جاوا فائل میں ٹائپ کرلیں۔

package com.aftabsoomro.mytoastapp;

import androidx.annotation.MainThread;
import androidx.appcompat.app.AppCompatActivity;

import android.os.Bundle;
import android.view.Gravity;
import android.view.View;
import android.widget.Button;
import android.widget.Toast;

public class MainActivity extends AppCompatActivity {

    // Make three variables of Button View

    Button byDefaultToast, simpleToast,nestedToast;
    @Override
    protected void onCreate(Bundle savedInstanceState) {
        super.onCreate(savedInstanceState);
        setContentView(R.layout.activity_main);

    // Now connect these 3 variables with the ids which we made in activity_main.xml file of our buttons

        byDefaultToast = findViewById(R.id.byDefault);
        simpleToast = findViewById(R.id.simpleGravityToast);
        nestedToast = findViewById(R.id.nestedGravityToast);

    // Here we are making OnClick Listener events of our first button
        byDefaultToast.setOnClickListener(new View.OnClickListener(){

        @Override
        public void onClick(View v) {

         Toast.makeText(MainActivity.this, "This is default", Toast.LENGTH_LONG).show();
         }
        });

        // Here we are making OnClick Listener events of our second button

        simpleToast.setOnClickListener(new View.OnClickListener(){

            @Override
            public void onClick(View v) {
                Toast toast = Toast.makeText(MainActivity.this, "Simple Toast", Toast.LENGTH_LONG);
                toast.setGravity(Gravity.CENTER,0,0);
                toast.show();
            }
        });

        // Here we are making OnClick Listener events of our third button

        nestedToast.setOnClickListener(new View.OnClickListener(){

            @Override
            public void onClick(View v) {
                Toast toast = Toast.makeText(MainActivity.this, "Nested Toast", Toast.LENGTH_LONG);
                toast.setGravity(Gravity.BOTTOM | Gravity.RIGHT, 0,0);
                toast.show();
            }
        });
    }
}

 

 

اب ہم آپکو اوپر دی گئی کوڈنگ کو اچھے طریقے سے سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں، اوپر جو پروگرامننگ ہے اس میں کچھ لائنیں لال کلر میں آپ کو دکھائی دینگی، اسکا مطلب کہ وہ لال کلر والی لائن کمینٹ کہلاتی ہے جو پروگرامر کے لیے ایک اشارہ ہوتی ہے کے ہم نیچے اپنے پروگرام میں کیا کر رہے ہیں، اب ہم ان لائنوں کا تفصیل آپ کو سمجھاتے ہیں۔

// Make three variables of Button View

Button byDefaultToast, simpleToast,nestedToast;

اس لائن کے نیچے ہم نے  بٹن ویو کے تین ویری ایبل بنائے ہیں، ان کو سمجھنے کے لیے آپ ہماری وڈیو کو اچھی طرح دیکھ کر آپ بھی ایسے ویری ایبل بنائیں۔

// Now connect these 3 variables with the ids which we made in activity_main.xml file of our buttons

byDefaultToast = findViewById(R.id.byDefault);

simpleToast = findViewById(R.id.simpleGravityToast);

nestedToast = findViewById(R.id.nestedGravityToast);

اوپر ہم نے ان تینوں ویری ایبلز کو ان بٹنس کے ساتھ ان کی آئی ڈی کے مطابق ملادیا ہے، جو ہم نے لے آؤٹ ایکس ایم ایل فائل میں بنائے تھے۔

 

// Here we are making OnClick Listener events of our first button

byDefaultToast.setOnClickListener(new View.OnClickListener(){

@Override public void onClick(View v) {

Toast.makeText(MainActivity.this, “This is default”, Toast.LENGTH_LONG).show();

}

});

 

اوپر دی گئی پروگرامننگ میں ہم نے اپنے پہلے ویری ایبل کے ساتھ آن کلک لسنر ایونٹ  بنایا ہے کہ جب ہمارا پہلا بٹن کلک ہوگا تو اسکے بعد ایک ٹوسٹ میسیج ظاہر ہوگا جس میں تین پیرامیٹرس ہونگے ایک تو یہ ہماری مین ایکٹوٹی سے آئے گا، دوسرا یہ کہ    اس ٹوسٹ میسیج میں کیا پیغام ظاہر ہوگا، تیسرا    اس ٹوسٹ میسیج کے ظاہر ہونے کا وقت لانگ ہوگا یا شارٹ،  ہم نے لانگ لینگتھ کو لکھا ہے اور پھر آخر میں ہم اسکوشو میتھڈ کے ساتھ ظاہر کردینگے۔

// Here we are making OnClick Listener events of our second button

simpleToast.setOnClickListener(new View.OnClickListener(){

@Override public void onClick(View v) {

Toast toast = Toast.makeText(MainActivity.this, “Simple Toast”, Toast.LENGTH_LONG); toast.setGravity(Gravity.CENTER,0,0);

toast.show();

}

});

 

اوپر دی گئی پروگرامننگ میں ہم نے اپنے دوسرے ویری ایبل کے ساتھ کلک ایونٹ بنایا ہے، جیسے ہی دوسرا بٹن کلک ہوگا تو اسکے بعد ایک ٹوسٹ میسیج ظاہر ہوگا، اس میں ہم ٹوسٹ کا ایک میٹھڈ ٹوسٹ کے نام سے بنا رہے ہیں جو کہ چھوٹی اے بی سی والا ٹوسٹ اوپر کوڈنگ میں دیکھیں اس میں ہم اپنے تین پیرامیٹرس پاس کروائینں گے جس میں گریوٹی سینٹر کر دینگے تو ہمارا ٹوسٹ میسج بٹن کے اوپر بیچ میں ظاہر ہوگا۔

// Here we are making OnClick Listener events of our third button

nestedToast.setOnClickListener(new View.OnClickListener(){

@Override public void onClick(View v) {

Toast toast = Toast.makeText(MainActivity.this, “Nested Toast”, Toast.LENGTH_LONG); toast.setGravity(Gravity.BOTTOM | Gravity.RIGHT, 0,0);

toast.show();

}

});

اوپر دی گئی پروگرامننگ میں ہم نے اپنے تیسرے اور آخری بٹن کے ویری ایبل کے ساتھ کلک ایونٹ بنایا ہے، جیسے ہی تیسرا بٹن کلک کیا جائے گا تو اسکے بعد ایک ٹوسٹ میسج ظاہر ہوگا، اس میں بھی ہم ایک میتھڈ ٹوسٹ کے نام سے بنارہے ہیں جو کے چھوٹی اے بی سی والا ٹوسٹ اوپر کوڈنگ میں دیکھیں، اس میں بھی ہم تین پیرامیٹرس پاس کرتے ہیں مگر گریوٹی میں دو طرح کی سیٹنگ کر رہے ہیں، ایک تو ہمارہ میسج باٹم یعنی تلے میں ظاہر ہو اور دائیں جانب ظاہر ہوگا۔ اب ہم ان تینوں بٹنس کے کلک ایونٹ کی تصویریں آپ کو دکھارہے ہیں جن کو دیکھ کر آپ سمجھ جائیں گے۔

three buttons click result after click

اس پوری پوسٹ کو اچھے طریقے سے سمجھنے کے لیے آپ ہماری بنائی گئی وڈیو کو غورسے دیکھیں اور اس پر پریکٹس کریں۔

 

اینڈرائڈ کا تعارف پڑھیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !! If you want any content to be copied, then contact Admin