Adobe Illustrator Introduction Class 1 اڈوب السٹریٹر کا تعارف

اسلام علیکم آج میں آپ کو سکھانے جا رہا ہوں اڈوب السٹریٹر، اس کو شروع کرنے سے پہلے میں آپ کو کچھ چیزیں بتانا  ضروری سمجھتا ہوں سب س ے پہلا سوال یہ ہے کہ اڈوب فوٹو شاپ اچھا ہے، السٹریٹر اچھا نہیں۔ یا السٹریٹر فوٹوشاپ سے اچھا ہے۔ہم ان کو کمپیئر نہیں کر سکتے، ان کا مقابلا نہیں کیا جا سکتا۔کیونکہ اڈوب ایک ہی کمپنی ہے جو یہ دونوں سافٹویئرس بنا رہی ہے۔اور یہ نہیں چاہے گی کہ ان دونوں سافٹویئرس کی آپس میں جنگ ہو۔تو سب سے پہلے آپ یہ ذہن میں رکھیں کہ یہ دونوں الگ الگ سافٹویئرس ہیں اور ان کے کام بھی الگ الگ ہیں۔فوٹو شاپ کا کام ہے فوٹوز کو ایڈٹ کرنا اور السٹریٹر کا کام ہے السٹریشن کرنا۔ السٹریٹر میں آپ لوگو ڈزائن، گرافک ڈزائن، پوسٹرس ڈزائن اور بہت سی چیزیں بنا سکتے ہیں۔السٹریٹر کا بہت بڑا اسکوپ ہے، آپ فری لانسنگ کی سایئٹس پر اس کے بہت سے پراجیکٹس حاصل کرسکتے ہیں، اور بہت زیادہ پئسا کما سکتے ہیں۔اس کے لیے آپ کو پہلے اسکو سیکھنا پڑے گا۔ توآیئےشروع کرتے ہیں، نیچے دی گئی تصویر میں السٹریٹر کا انٹرفیس ہے۔

Interface of Illustrator
Interface of Illustrator
Toolbar of Illustrator
Toolbar of Illustrator

یہ انٹرفیس فوٹو شاپ سے بہت حد تک ملتا جلتا ہے۔

یہ السٹریٹر کا ٹول بار ہے جو ہمیں بائیں طرف سے دیکھنے کو ملے گا۔

اس ٹول بار میں آپ کو بہت سارے ٹولز ملیں گے جو آپ  ضرورت

کے حساب سے ان کو استعمال کرینگے۔ 

 

 

 

 

 

 

 

 

Panels in Illustrator
Panels in Illustrator

یہ دائیں طرف پینلس کہلاتے ہیں جن میں

پراپرٹی پینل، لیئر پینل اور لائبرری پینل اور

بھی بہت ساے پینلس ہوتے ہیں۔

لیئرس پینل آپ نے فوٹو شاپ میں بھی ضرور

دیکھا ہوگا جس میں ہم الگ الگ چیزوں کو مینیج کرتے

ہیں ان کی ڈزائن، کلرس ، اور کافی دوسری پراپرٹیز

ان پینلز کے ذریعے سے سیٹ کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *